چھالیہ اسمگلنگ ، گرفتارملزمان ریمانڈ پر متعلقہ حکام کے سپرد

چھالیہ اسمگلنگ ، گرفتارملزمان ریمانڈ پر متعلقہ حکام کے سپرد

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کسٹم کورٹ نے چھالیہ اسمگلنگ کیس میں گرفتار دوملزمان کو ریمانڈ پر متعلقہ حکام کے سپرد کردیا۔جمعہ کوچھالیہ برآمدگی مقدمے میں دو ملزمان کو کسٹم کورٹ میں پیش کیا۔جہاں عدالت نے دونوں ملزمان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا،ملزمان میں موسی خان اور عجب خان شامل ہیں،ملزمان نے گاڑی میں پیاز کی بوریوں میں چھالیہ چھپائی ہوئی تھی ملزمان سے پانچ ہزار کلو سے زائد چھالیہ برآمد کی گئی

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -