راولپنڈی کینٹ میں23اکتوبر سے ہفتہ صفائی مہم کاآغازہوگا

راولپنڈی کینٹ میں23اکتوبر سے ہفتہ صفائی مہم کاآغازہوگا

  

راولپنڈی (سٹی رپورٹر)راولپنڈی کنٹو نمنٹ بور ڈ کے زیر اہتما م کینٹ میں ہفتہ صفا ئی مہم کا آغاز 23 اکتوبر سے کیا جا رہا ہے۔ تر جما ن کینٹ بو رڈ کے مطا بق کے مطا بق کنٹونمنٹ ایگز یکٹیو آفیسرسبطین رضا کی خصو صی ہدا یات پر ہفتہ صفا ئی مہم کا آغا ز23 اکتوبر سے ہو گا جو 06 نومبر تک جا ری رہے گی اس ضمن میں 602 سینٹری ورکر 67 چھوٹی بڑی گاڑیاں ڈمپر ،منی ڈمپر ،منی ٹیپر ، ایکسویٹر مشین ،اور شاور کااستعمال کیا جا ئے گا مہم کے دوران کینٹ کے تمام ایریا کو صاف کیا جائے گا اور خاص طور پر گنجان آباد کے علاقوں میں بھی صفائی کو یقینی بنایا جائے گا عوام کی آگاہی کیلئے سٹیمرز ،بینرز لگائے جائیں گے یاد رہے کہ کنٹو نمنٹ بورڈ کی جا نب سے پہلے بھی ہفتہ صفا ئی مہم منا ئی گئی تھی جسے عوا می حلقو ں نے خو ب سرا ہا تھااس مہم کا مقصد عو ام النا س کو صاف ستھرا اور بہتر ما حول مہیا کر نا ہے اس ضمن میں کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر سبطین رضا نے ذمہ دارا ن کو خصو صی ہد ا یات بھی جا ری کر دی ہیں اور یہ بھی کہا ہے صفا ئی مہم کو بہتر سے بہتر بنا یا جا ئے اور کینٹ کے تمام علا قو ں اور گلی محلو ں کی صفا ئی کو یقینی بنا ئے جا ئے جس پر متعلقہ شعبہ کے ذمہ داران نے صفا ئی مہم پر کا م کر نا شروع کر دیا ہے او ر یہ کہا گیا ہے کہ کینٹ کو صا ف کر کے عوام کو بہتر ما حول فرا ہم کر یں گے اس ضمن میں عوا م النا س سے اپیل سے ہے کہ وہ صفا ئی کے عملے سے تعا ون کریں گھرو ں اور دکا نو ں کا کچرا کھلی جگہ نہ ڈالیں بلکہ گا ڑیو ں کے اوقا ت سے پہلے کوڑا کوڑے دان کے اندر ڈالیں اس صفا ئی مہم کی نگرا نی کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسرسبطین رضا کی ہدا یت پر چیف سینٹری انسپکٹروارث بھٹی رو ز انہ کی بنا د پر خو د کر یں گے اور رو زا نہ فیلڈ کا وزٹ اور وا کس کا انعقا د کر وا ئیں گئے ،راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا تجا وزا ت کنند گا ن کے خلا ف آپریشن بھر پو ر اندا ز میں جا ری کینٹ کے مختلف علا قو ں سے 5ٹرک سا ما ن ضبط تفصیلا ت کے مطا بق کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسرکی خصو صی ہدا یا ت پر تجا وزا ت کے سلسلہ میں آپر یشن روزا نہ کی بنیا د پر کیا جا تا ہے جو کہ کینٹ کے مختلف علا قو ں صدر، بینک روڈپشاورروڈ، پیر ودہائی موڑ،کچا سٹاپ ، ڈھوک سیدا ں اور 22نمبر کے علا قو ں میں ٹریفک کی روانگی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے تجا وزات کے خلا ف آپر یشن میں قا نو نی کا روا ئی کر تے ہو ئے5ٹر ک سا ما ن قبضہ میں لےئے اور کینٹ کے مختلف علا قو ں سے غیر قا نونی آویزا ں کیے گئے لا تعداد بینر ز اور پو سٹر اتا ر کر قبضہ میں لےئے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -