مسجد الحرام کے 6 موذن بغیر وجہ بتائے برطرف

مسجد الحرام کے 6 موذن بغیر وجہ بتائے برطرف
مسجد الحرام کے 6 موذن بغیر وجہ بتائے برطرف

  

مکہ مکرمہ (آئی این پی) حرمین شریفین انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ مسجد الحرام کے 6 موذن برطرف کردئیے گئے، سبکدوشی کے اسباب سے آگاہ نہیں کیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطرفی کا فیصلہ زبانی کیا گیا ہے۔ انہیں اس حوالے سے تحریری طور پر مطلع نہیں کیا گیا۔ انتظامیہ کے سربراہ احمد المنصوری نے بتایا کہ سبکدوشی کا معاملہ متعلقہ ادارے کو بھیج دیا ہے تاہم 8 دن گزرنے کے باوجود اس حوالے سے ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ملی۔

مزید :

عرب دنیا -