وزارت ملنے کے بعد شیخ رشید کے وزن میں کتنی کمی آگئی ؟ جان کر پاکستانیوں کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

وزارت ملنے کے بعد شیخ رشید کے وزن میں کتنی کمی آگئی ؟ جان کر پاکستانیوں کی ...
وزارت ملنے کے بعد شیخ رشید کے وزن میں کتنی کمی آگئی ؟ جان کر پاکستانیوں کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ انہوں نے جب سے ریلوے کی وزارت سنبھالی ہے ، تب سے ان کے وزن میں 16 کلو کی کمی آچکی ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا شہباز شریف کو نواز شریف سے بڑا چور قرار دے دیا اور کہا ہمیں جہیز میں چوروں اورڈاکوﺅں کا چھوڑاہوا مال ملا ہے،مجھے اب احساس ہورہا ہے کہ نواز شریف شہباز شریف سے کم چور تھے ، حقیقت یہ ہے کہ کرپٹ آدمی کو سزا ضرور ملے گی۔وعدہ کرتا ہوں سیاسی بنیادوں پر کسی کو نوکری نہیں دوں گا، ریلوے میں نوکریاں میرٹ پرملیں گی۔

شیخ رشید نے کہا کہ پچھلی حکومت نے 22 کروڑ کے انجن 44 / 44 کروڑروپے میں خریدے ، ریلوے مسائل کے حوالے سے رات بھر سو نہیں سکتا اور اسی وجہ سے میرا 16 کلو وزن کم ہوگیاہے۔

مزید :

قومی -سیاست -علاقائی -پنجاب -لاہور -