بی آر ٹی پشاور عوام کیلئے مصیبت بن گیا

بی آر ٹی پشاور عوام کیلئے مصیبت بن گیا
بی آر ٹی پشاور عوام کیلئے مصیبت بن گیا

  

پشاور( ویب ڈیسک )خیبرپختونخواکاایک ایسامنصوبہ جس کا افتتاح ہوئے، ایک سال کا عرصہ گزرگیا،مگرمنصوبہ ہے کہ مکمل ہونے کا نام نہیں لے رہا۔یہ گردوں غبار،ٹریفک،عوام کی پریشانی کی وجہ ہے خیبرپختونخوا حکومت کا واحد میگا پرجیکٹ پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ افتتاح پرویز خٹک نے کیا پر کام ہے کہ مکمل ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ 24 نیوز کے مطابق حکومت نے منصوبہ مکمل ہونے کی کئی تاریخیں دیں۔ سابق وزیراعلیٰ نے اپریل 2018 کو مکمل کرنے کی دی پہلی تاریخ،جس کے بعد مئی اور پھر جون منصوبہ مکمل ہونے کا کہا۔نگراں سیٹ نے دی تھی اپنی تاریخ،موجودہ حکومت نے مارچ کا عندیہ دے دیا۔منصوبے پر 32 ارب روپے کی اضافی لاگت اور حکومتی نااہلی پر اپوزیشن نے کمیٹی بنانے کی مطالبہ کر دیا۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -