دیامربھاشاڈیم قومی معاملہ ہے،سیاست کی نظرنہیں ہوناچاہیے:حمزہ شہباز

دیامربھاشاڈیم قومی معاملہ ہے،سیاست کی نظرنہیں ہوناچاہیے:حمزہ شہباز
دیامربھاشاڈیم قومی معاملہ ہے،سیاست کی نظرنہیں ہوناچاہیے:حمزہ شہباز

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہدیامربھاشاڈیم قومی معاملہ ہے،سیاست کی نظرنہیں ہوناچاہیے۔

دنیا نیوز کے مطابق اپوزیشن رہنما پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نےمیڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے دورمیں ملک سےاندھیرےدورہوئے،نواز شریف نے بھاشاڈیم کی تعمیر کیلئےزمین خریدی تھی،دیامربھاشاڈیم قومی معاملہ ہے،اسےسیاست کی نظرنہیں ہوناچاہیے،ڈیم کیلیے دن رات محنت کرناہوگی تاکہ آنےوالی نسلوں کوپانی میسرہو، ہم سب کو مل کر پانی کو ضائع ہونے سے بچانا ہوگا،پانی کے ذخائر میں اضافہ کرنا ہوگا۔

 Retweet

  

Like

 1

 Direct message

مزید :

قومی -