موجودہ حکومت بری طرح ناکام ہوگی:خورشید شاہ

موجودہ حکومت بری طرح ناکام ہوگی:خورشید شاہ
موجودہ حکومت بری طرح ناکام ہوگی:خورشید شاہ

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بری طرح ناکام ہوگی۔

جیونیوز کے مطابق خورشیدشاہ حکومت قرض لینے جا رہی ہے،تباہی کی مہنگائی آئے گی، غریب لوگوں کورہنے کے لیے گھرنہیں ہے،نواز شریف کی طرح یہ حکومت بھی بڑے دعوے کر رہی ہے،نواز شریف نے بجلی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا دعویٰ کیا تھا،نواز شریف نے پھر بھی نیشنل گرڈ میں5 سے 6 ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل کی ۔

مزید :

قومی -