عمران خان جیسا لیڈر قوم کی تقدیر بدل دے گا:عثمان بزدار

عمران خان جیسا لیڈر قوم کی تقدیر بدل دے گا:عثمان بزدار
عمران خان جیسا لیڈر قوم کی تقدیر بدل دے گا:عثمان بزدار

  

لاہور(ڈیلی پاکستان اآن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عمران خان جیسا لیڈر قوم کی تقدیر بدل دے گا،وزیراعظم  کی قیادت میں پنجاب سمیت پاکستان بدلے گا۔

جیونیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ باتیں کرنے کا دور گزر چکا ہے،ہم کام کرنے آئے ہیں اور کام کرکے دکھائیں گے،عوام کو ریلیف دینے کیلیے محکموں میں اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ہیں،حکومت نے گلے سڑے نظام کو تبدیل کرنےکیلیے کام شروع کیا ہے،عثمان بزدارنے کہا کہپنجاب میں ماضی کے فرسودہ نظام نے پنجے گاڑ رکھے تھے،عمران خان جیسا لیڈر قوم کی تقدیر بدل دے گا،وزیراعظم  کی قیادت میں پنجاب سمیت پاکستان بدلے گا۔

مزید :

قومی -