”نہال ہاشمی پاگل آدمی ہے اور اس کا۔۔۔“ شاہد خاقان عباسی نے نہال ہاشمی کو آڑے ہاتھوں لے لیا، ایسی بات کہہ دی کہ نواز شریف نے بھی تصور نہ کیا ہو گا

”نہال ہاشمی پاگل آدمی ہے اور اس کا۔۔۔“ شاہد خاقان عباسی نے نہال ہاشمی کو آڑے ...
”نہال ہاشمی پاگل آدمی ہے اور اس کا۔۔۔“ شاہد خاقان عباسی نے نہال ہاشمی کو آڑے ہاتھوں لے لیا، ایسی بات کہہ دی کہ نواز شریف نے بھی تصور نہ کیا ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نہال ہاشمی کا مسلم لیگ (ن) کیساتھ کوئی تعلق نہیں ہے، پاگلوں کے کسی ہسپتال سے ان کا دماغی معائنہ کروایا جائے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نہال ہاشمی کا مسلم لیگ (ن) سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی ان کے بیان سے کوئی تعلق ہے، وہ ایک بیمار آدمی ہے جس کا ذہنی توازن درست نہیں، اس کا معائنہ کروایا جائے۔ نہال ہاشمی کا پاگلوں کے کسی ہسپتال سے دماغی معائنہ کروایا جائے۔ واضح رہے کہ نہال ہاشمی نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران قومی سلامتی کے ادارے کیخلاف ہرزہ سرائی کی تھی جس پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید :

قومی -