صوفیا کرام نے برصغیر میں اسلام پھیلانے کیلئے زندگیاں وقف کر دیں

  صوفیا کرام نے برصغیر میں اسلام پھیلانے کیلئے زندگیاں وقف کر دیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر)انجمن آڑھتیاں مرکزی سبزی منڈی راوی روڈ لاہور کے صدر محمد اعجا زچوہدری، انجمن تاجران لاہور کے نائب صدر چودھری قدیر، قومی تاجر اتحاد لاہور کے جنرل سیکریٹری حافظ عابد علینے کہا ہے کہ حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کی تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔ صوفیا کرام اور بزرگان دین نے برصغیر میں اسلام پھیلانے کیلئے اپنی زندگیاں وقف کر دیں ان کی خدمات لازوال ہیں ان پر عمل کرکے دنیا اور آخرت سنواری جا سکتی ہے۔ حضرت علی ہجویری کی کتاب کشف المعجوب تصوف کے موضوع پر بہت بڑی تصنیف ہے۔