پنجاب یونیورسٹی لائبریر ی میں مختلف سافٹ وئیر کے استعمال پر تربیتی ورکشاپ

پنجاب یونیورسٹی لائبریر ی میں مختلف سافٹ وئیر کے استعمال پر تربیتی ورکشاپ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) ہائر ایجوکیشن کمیشن نیشنل ڈیجیٹل لائبریری اور کلارویئٹ انالٹکس کے اشتراک سے پنجاب یونیورسٹی لائبریر ی میں مختلف سافٹ وئیر کے استعمال پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر چیف لائبریرین ڈاکٹر محمد ہارون عثمانی،مینجر کنسلٹنسی اینڈ کلائینٹ ایجوکیشن سروسزفیصل محمود، فیکلٹی ممبران کے علاوہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور، یونیورسٹی آف گجرات، یونیورسٹی آف ایجوکیشن، پنجاب یونیورسٹی، یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی، بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی، یونیورسٹی آف ویٹرینری اینڈ اینیمل سائنسز سے محققین نے شرکت کی۔