کامیاب جوان پروگرام سے لوگوں کو نوکریاں ملیں گی،شفیق رضا قادری

کامیاب جوان پروگرام سے لوگوں کو نوکریاں ملیں گی،شفیق رضا قادری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر)چیئرمین انجمن شہریان لاہور و سما جی رہنماشفیق ر ضا قادری نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام سے لوگوں کو نوکریاں ملیں گی، وزیراعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام کا افتتاح کرکے نوجوانوں کے دل جیت لئے ہیں،کامیاب جوان پروگرام ملک سے بیروزگاری کا خاتمہ کرنے میں بھر پور کردار ادا کرے گا، وزیراعظم عمران خان کے ایک کروڑ نوکریاں دینے کے وعدے کی تکمیل کے لئے سنگ میل ثابت ہوگا۔

اب ملک میں معاشی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا ہے معیشت پر جاری جمود ختم ہوگیا ہے معیشت مستحکم ہوئی ہے اور مشکل وقت ختم ہوگیا خوشحالی کا سفر شروع ہوگیاہے