ڈی آ ئی جی جیل خا نہ جا ت لا ہو ر ریجن ملک مبشر احمد کی آ مد پر نو عمر قید ی بچو ں کے ما بین ملی نغمو ں کا مقا بلہ بھی ہوا۔

ڈی آ ئی جی جیل خا نہ جا ت لا ہو ر ریجن ملک مبشر احمد کی آ مد پر نو عمر قید ی بچو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کیا گیا جن میں انعا ما ت بھی تقسیم کیئے گئے۔ڈی آ ئی جی جیل خا نہ جا ت ملک مبشر احمد خا ن نے جیل میں قید خو اتین کو دی جا نے والی سہو لیا ت پر اطمینا ن کا اظہا ر کیا جبکہ غر یب اور ضغیف قید یو ں کی فلا ح وبہبو د کیلئے ما لی امد ا د بھی دی۔اس مو قع پر سپر نٹنڈ نٹ جیل نا روال امتیا ز بھلی کی کا ر کر دگی کو بھی سر اہا۔ملک مبشر احمد خا ن نے کہا کہ ہما ر ا ویثر ن ہے کہ قید یو ں کو بہتر ین طبی سہو لیا ت فر اہم کی جا ئیں ادویا ت کی بر وقت فر اہمی کو یقینی بنا یا جا ئے اور قید یو ں کو ہنر مند بنا نے کے سا تھ سا تھ معا شر ے کا کا ر آ مد شہر ی بھی بنا یا جا ئے تا کہ معا شر تی بر ائیو ں کا خا تمہ ممکن ہو سکے۔

مزید :

علاقائی -