ڈیفنس بی،ڈرائیور پر فائرنگ،شدید زخمی 

ڈیفنس بی،ڈرائیور پر فائرنگ،شدید زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) ڈیفنس بی کے علاقے میں بتالیس سالہ ڈرائیور کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق ڈیفنس بی کے علاقے میں 42 سالہ انور رینٹ اے کار کی دکان پر ڈرائیور کا کام کرتا تھا گزشتہ روز انور کام سے فارغ ہو کر گھر جا کر سو گیا اس دوران نامعلوم افراد نے اسے فائرنگ کرکے زخمی کردیا جسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

مزید :

علاقائی -