وزیراعلیٰ پنجاب نے و زراء اورسیکرٹریز کے غیر ملکی دوروں پر پابندی عائد کر دی

  وزیراعلیٰ پنجاب نے و زراء اورسیکرٹریز کے غیر ملکی دوروں پر پابندی عائد کر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے صوبائی و زراء اورسیکرٹریز کے غیر ملکی دوروں پر پابندی عائد کردی ہے۔پابندی کا اطلاق فی الفور ہوگااوریہ پابندی تا حکم ثانی جاری رہے گی۔ وزیراعلیٰ نے یہ پابندی کفایت شعاری پالیسی کے تحت عائد کی ہے۔
دورے پابندی

مزید :

صفحہ اول -