اے ایم حافظ ٹریول کا پوسٹ حج  پروگرام آج گلبرگ لاہور میں ہو گا

اے ایم حافظ ٹریول کا پوسٹ حج  پروگرام آج گلبرگ لاہور میں ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)اے ایم حافظ ٹریول کا پوسٹ حج پروگرام آج گلبرگ لاہور میں ہو گا،چیف ایگزیکٹوحافظ امان اللہ نے کامیاب حج آپریشن 2019ء کے بعد اے ایم حافظ ٹریول کے تحت حج کی سعادت حاصل کرنیوالے حجاج کرام کو پروگرام میں بر وقت شرکت کی درخواست کی ہے۔
اے ایم حافظ ٹریول

مزید :

صفحہ آخر -