سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی  روکنے کیلئے جسٹس قاضی فائز عیسٰی و دیگر  کی آئینی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی  روکنے کیلئے جسٹس قاضی فائز عیسٰی و دیگر  کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


   اسلام آباد (این این آئی)سپریم جوڈیشل کونسل کی کاروائی روکنے کیلئے جسٹس قاضی فائز عیسٰی و دیگر کی آئینی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں۔سپریم کورٹ کا دس رکنی فل کورٹ 21 اکتوبر کو معاملے کی سماعت کرے گا۔عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔کیس میں کل گیارہ پٹیشنرز شامل ہیں۔
سماعت مقرر

مزید :

صفحہ آخر -