عثمان بزدارنے و زراء اورسیکرٹریز کے غیر ملکی دوروں پر پابندی عائد کردی

عثمان بزدارنے و زراء اورسیکرٹریز کے غیر ملکی دوروں پر پابندی عائد کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے صوبائی و زراء اورسیکرٹریز کے غیر ملکی دوروں پر پابندی عائد کردی ہے۔پابندی کا اطلاق فی الفور ہوگااوریہ پابندی تا حکم ثانی جاری رہے گی۔ وزیراعلیٰ نے یہ پابندی کفایت شعاری پالیسی کے تحت عائد کی ہے۔
 پابندی عائد

مزید :

صفحہ اول -