منی پٹرول پمپ میں آتشزدگی  موٹرسائیکل رکشہ بھی جل کرراکھ

    منی پٹرول پمپ میں آتشزدگی  موٹرسائیکل رکشہ بھی جل کرراکھ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مخدوم رشید (نامہ نگار)مخدوم رشید کے نواحی چک 4ایم ار غیرقانونی طور پرلگائے گئے یمنی پٹرول پمپ پر اچانک آگ لگ گئی جس سے پٹرول مشین اور کمرہ جس میں یہ منی پٹرول (بقیہ نمبر25صفحہ12پر)


پمپ تھا جل گیا اورایک موٹر سا?یکل رکشہ مکمل طور  پر جل کر تباہ ہوگیا 15پر کا کی گ?ی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور فائر برگیڈ بھی موقع پر پہنچ گئے آگ پر قابو پا لیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا