جنرل (ر)حمید گل مرحوم کی اہلیہ انتقال کرگئیں

  جنرل (ر)حمید گل مرحوم کی اہلیہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان (سٹی رپورٹر)جنرل (ر)حمید گل مرحوم کی اہلیہ انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ آج 20اکتوبربروز اتوار دوپہر 2.30 بجے آرمی بارڈ گراﺅنڈ راوالپنڈی میں ادا کی جائے گی نیشنل لیبر الائنس کے مرکزی چیئرمین غازی احمد حسن کھوکھر نماز (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )


جنازہ میں شرکت کے لیے راولپنڈی روانہ ہوگئے دریں اثناءنیشنل لیبر الائنس کا تعزیتی اجلاس چیئرمین غازی احمد حسن کھوکھر کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں جنرل حمید گل کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیااور لواحقین کے لیے صبر و جمیل اور مرحومہ کے لیے دعاءمغفرت کی گئی اجلاس میں چوہدری عبدالغفور،صوفی سیف اللہ،محمد رمضان مغل،محمد اعظم ارائیں ،محمد نعیم،ریاض کھوکھر،گل زوار احمد،میاں محمد حفیظ جوئیہ نے شرکت کی ۔