بورے والا میں دوبسیں ٹکراگئیں، متعدد افراد زخمی

بورے والا میں دوبسیں ٹکراگئیں، متعدد افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


وہاڑی(بیورورپورٹ+نامہ نگار) بوریوالا روڈ پر اڈہ 37 پھاٹک کے قریب دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد معمولی زخمی ہوئے ریسکیو 1122 نے اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی ہے۔