پبی،علی بیگ پانی کے تنازع ایک جاں بحق،ایک زخمی

  پبی،علی بیگ پانی کے تنازع ایک جاں بحق،ایک زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان) علی بیگ میں پا نی کے تنا زعے پر فائرنگ ایک شخص جان بحق اور ایک شد ید زخمی تفصیلات کے مطابق تھصیل پبی کے علا قہ علی بیگ میں پا نی کے تنا زعہ پر آدم خان گروپ اور میر زمان گروپ کے در میان کھیتوں کے پا نی پر تنا زعہ چلا آرہا تھاگز شتہ دن دونوں گروپوں کے در میان جھگڑا ہوا تھا جو دوبارہ شروع ہوا تو میر زمان گروپ اور آدم خان گروپ کے در میان فا ئرنگ کا تبا دلہ ہوا جس میں آدم خان ولد قلم خان موقع پر جان بحق ہوا اور زمان ولد امروز خان شد ید زخمی ہوا زخمی ہو تشوہشناک حالت میں ایل آریچ پشاور پہنچا یا ان کی دعویداری عطا ء اللہ زبیع اللہ خیر اللہ پسران میر زمان خلیل الر حمن نور زمان پسران میر الر حمن اور میر زمان ولد شاہ زمان پر ہو ئی پبی پو لیسن نے ملز مان کے خلاف مقد مہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھا پے مار نا شروع کی ہے

مزید :

صفحہ آخر -