باڑہ،علاقہ سپاہ کی نہر سے نوجوان کی نعش برآمد

    باڑہ،علاقہ سپاہ کی نہر سے نوجوان کی نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


باڑہ(نمائندہ پاکستان)باڑہ تحصیل کے علاقے سپاہ دوجنگی نہر کھیتوں میں نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی۔ جن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔ لاش کو پولیس نے اپنے تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کردیا گیا۔ بعد میں ان کی شناحت بلال ملک دین خیل میر خان خیل پشاور ارباب لنڈی سے ہوئی۔ پولیس نے لا ش کی شناحت کے بعد ورثاء کو حوالے کر دیا۔ ان کا تعلق باڑہ سے ہے۔ جبکہ کہ وہ پشاور ارباب لنڈی میں رہائش پذیر ہے۔ ان کی قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی ۔ علاقے میں ایک بار پھر خوف وہراس پید ا ہوگیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -