پبی،منشیات فروشوں سے 3 کلو چرس برآمد،2 گرفتار
پبی (نما ئندہ پاکستان) پبی پو لیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کاروا ئی دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے تین کلو پانچ سو گرام چرس بر آمد کر کے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی پبی خالدخان کی ہدایت پر ایس ایچ او پبی حاجی محمد خان نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران 2منشیات آصف ولد محافظ سکنہ وزیر گڑھی کے قبضے سے 2056گرام چرس برامداور احمد حسین ولد سردار حسین سکنہ ڈاگی جدید کے قبضے سے 1431گرام چرس برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کئے