لاہور ایئر پورٹ پر کسٹم حکام کی کارروائی،2 مسافر کروڑوں مالیت کے نشہ آور کیمیکل سمیت گرفتار

لاہور ایئر پورٹ پر کسٹم حکام کی کارروائی،2 مسافر کروڑوں مالیت کے نشہ آور ...
لاہور ایئر پورٹ پر کسٹم حکام کی کارروائی،2 مسافر کروڑوں مالیت کے نشہ آور کیمیکل سمیت گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ایئرپورٹ میں دومسافروں کو کروڑوں روپے مالیت کے نشہ آورکیمیکل اور گولیاں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ لاہورپر کسٹم حکام کی کارروائی کرتے ہوئے 2مسافر وں کو نشہ آور کیمیکل اور گولیاں برآمدکرلیں،برآمد ہونے والے نشہ آور کیمیکل اور گولیاں کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے،نشہ آور ادویات دودھ کے ڈبوں میں چھپا کر بیرون ملک سمگل کیا جارہا تھا۔