جنوبی افریقہ نے اپنے ہی کرکٹر پر پابندی عائد کردی
ڈربن (ویب ڈیسک)جنوبی افریقا نے اپنے کرکٹر غلام بودی پر کرپشن میں ملوث ہونے پر 5سال کی پابندی عائد کردی ہے، اس دوران کرکٹ کی کسی بھی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ انہوں نے دو ون ڈے اور ایک ٹی20 انٹرنیشنل میں جنوبی افریقا کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کیا ہے، 2004 میں بنائے گئے قانون کے تحت ان کوجیل بھیجا جائے گا۔وہ براہ راست کرپشن میں ملوث ہونے کے مرتکب قرار پائے۔