قومی ہاکی ٹیم لاہور سے ہالینڈ روانہ

قومی ہاکی ٹیم لاہور سے ہالینڈ روانہ
قومی ہاکی ٹیم لاہور سے ہالینڈ روانہ

  



لاہور (ویب ڈیسک) جرمنی میں ہونے والے اولمپک کوالیفائنگ راﺅنڈ میں شرکت کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم سے ہالینڈ روانہ ہو گئی۔پاکستان ہاکی ٹیم لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم سے علامہ اقبال ایئر پورٹ روانہ ہوئی۔ٹیم غیرملکی پرواز سے ایمسٹرڈیم روانہ ہوئی،جہاں سے قومی ہاکی ٹیم جرمنی پہنچے گی۔قومی ٹیم 22 اور 23 اکتوبر کو جرمنی کے خلاف میچز کھیلے گی جبکہ اولمپک کوالیفائنگ راﺅنڈ کے میچز 26 اور 27 اکتوبر کو نیدر لینڈز کے خلاف شیڈول ہیں۔

مزید : کھیل