”شہادت ہے مطلوب و مقصود مو من ،نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی “ایل او سی کی خلاف ورزی پر پاکستان نے احتجاجی مراسلہ بھارتی ڈپٹی کمشنر کو تھمادیا

”شہادت ہے مطلوب و مقصود مو من ،نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی “ایل او سی کی خلاف ...
”شہادت ہے مطلوب و مقصود مو من ،نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی “ایل او سی کی خلاف ورزی پر پاکستان نے احتجاجی مراسلہ بھارتی ڈپٹی کمشنر کو تھمادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)لائن آف کنٹرول پربھارتی اشتعال انگیزیوں پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرلیا، پاکستان نے ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف پر شدید احتجاج کیا اور بھارتی ناظم الامور کو احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا ،ترجمان دفتر خارجہ نے اس شعر ”شہادت ہے مطلوب و مقصود مو من ،نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی “کے ساتھ احتجاجی مراسلہ بھارتی ڈپٹی کمشنر کو تھمایا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایل او سی پر سیز فائرمعاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرلیاگیا، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کیا اور احتجاجی مراسلہ تھمایا،بھارتی فائر بندی کیخلاف ورزیاں ہم اپنا بھرپور دفاع کریں گے ترجمان ترجمان دفتر خارجہ نے اس شعر ”شہادت ہے مطلوب و مقصود مو من ،نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی “کے ساتھ احتجاجی مراسلہ بھارتی ڈپٹی کمشنر کو تھمایا،ترجمان دفتر خارجہ نے ہم بھارتی فوج کا شہری آبادی کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے ،ہم اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں ،بھارتی اشتعال انگیزیوں کابھرپور جواب دیا جاتا رہے گا۔