محمد شاہد بٹ سپیشل ایڈیٹر کوآپریٹو پنجاب تعینات

محمد شاہد بٹ سپیشل ایڈیٹر کوآپریٹو پنجاب تعینات

  

لاہو ر (پ ر) سیکرٹری کوآپریٹوز پنجاب احمد رضا سرور نے اسسٹنٹ رجسٹرار محمد شاہد بٹ کو چیچہ وطنی سے سپیشل ایڈیٹر کوآپریٹو پنجاب تبادلہ کردیا ہے۔ محمد شاہد بٹ نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے اور اس موقع پر محمد شاہد بٹ نے کہا ہے کہ سیکرٹری کوآپریٹوز پنجاب احمد رضا سرور اور رجسٹرار کوآپریٹو پنجاب عثمان معظم کے ویژن کے مطابق موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق آڈٹ میں بہتری کی کوشش کروں گا۔

مزید :

کامرس -