برج قوس،سیارہ مشتری،23نومبر سے 20دسمبر

برج قوس،سیارہ مشتری،23نومبر سے 20دسمبر

  

دن بدن صحت کا خانہ کمزور ہو رہا ہے۔ اپنے ٹیسٹ اچھی طرح کروا لیں،تاکہ تسلی ہو سکے۔ آج کا دن مالی حوالے سے کوئی بڑی خوشخبری دے سکتا ہے، ان شاء اللہ۔

مزید :

کامرس -