دوران ڈیوٹی سول جج کاریڈر جمشید احمد دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

 دوران ڈیوٹی سول جج کاریڈر جمشید احمد دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (نامہ نگار)سول کورٹ میں دوران ڈیوٹی سول جج کے ریڈر جمشید احمد کو دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق اچانک ہارٹ اٹیک ہونے کے بعد ریڈر جمشید احمد کوابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ جانبر نہ ہو ہوسکے،متوفی جمشید احمد سول جج اویس احمد کی عدالت میں تعینات تھے۔

مزید :

علاقائی -