2 اشتہاری ملزمان گرفتار

2 اشتہاری ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر) شادباغ انوسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کے دوران پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزمان خرم شہزاد اور خرم شہباز کو گرفتار کرلیا اشتہاری ملزمان نے 2ماہ قبل شادباغ کے علاقے میں شہری عثمان کے گھرسے 15لاکھ روپے مالیت کا جہیز کا سامان چوری کر کے فرار ہو گئے تھے انویسٹی گیشن پولیس شادباغ نے جدیدٹیکنالوجی کی مدد سے اشتہاری ملزمان کو گرفتار کیا۔

مزید :

علاقائی -