پولیس اہلکاروں کی بھرتی کے  سلسلے میں فارم کا اجراء شروع

پولیس اہلکاروں کی بھرتی کے  سلسلے میں فارم کا اجراء شروع

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور میں پولیس اہلکاروں کی بھرتی کے سلسلے میں فارم کا اجراء شروع کر دیا گیا ہے، ایس پی ہیڈ کوارٹر کی زیر نگرانی بھرتی کے خواہش مند فراہم کیا گیا فارم پر کر کے 26 اکتوبر کو واپس لاہور پولیس کے پاس جمع کروائیں گے، بتایا گیا ہے کہ پولیس اہلکاروں کی بھرتی کانسٹیبل، کانسٹیبل ڈرائیور، لیڈی کانسٹیبل اور اسسٹنٹ وارڈن کی خالی آسامیوں پر کی جائے گی۔

 جن کی تعداد کے بارے میں ابھی تک نہیں بتایا گیا۔ 

مزید :

علاقائی -