سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش‘ہوائی فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار 

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش‘ہوائی فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار 

  

لاہور(کرائم رپورٹر) تھانہ قائداعظم انڈسٹریل ایریا پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم فرخ قدیر کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ملزم فرخ قدیر چند روز قبل نے ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی۔

مزید :

علاقائی -