ٹرین کی زد میں آکر طالبعلم جاں بحق

ٹرین کی زد میں آکر طالبعلم جاں بحق

  

لاہور(کرائم رپورٹر) کوٹ لکھپت کے قریب ٹرین کی ٹکر سے طالب علم جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت اذان کے نام سے ہوئی عینی شاہدین کا کہناہے کہ اذان بوستان کالونی قینچی امرسدھو کا رہائشی تھا،بچہ کھیلتے ہوئے کتے کے ڈر سے بھاگا تو ٹرین کی زد میں آگیا۔

 پولیس نے لاش ضروری قانونی کاروائی کے بعد  ورثا ء کے حوالے کر دی۔ 

مزید :

علاقائی -