ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل نے ڈینگی ٹیموں کی کارکردگی کاجائزہ لیا

  ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل نے ڈینگی ٹیموں کی کارکردگی کاجائزہ لیا

  

لاہور (پ ر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک کا یو سی 16 چائنہ سکیم شالامار زون میں ڈینگی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے دورہ کیا۔ دورہ کے دوران ڈینگی ورکرز کی فیلڈ میں حاضری اور کارکردگی کو مانیٹر کیا گیا۔  چیکنگ کے دوران ایک گھر سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا جسے موقع پر ہی تلف کروا دیا گیا جبکہ ڈینگی سپرے بھی جاری ہے۔ متعلقہ یوسی کے مکینوں کو بھی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی۔ ڈی سی لاہور مدثر ریاض کی ہدایت پر ڈینگی سرویلنس دورہ کیا۔

گیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -