چیف جسٹس بینک کے پنشنرز کو حقوق دلوائیں،کرامت شاہ بخاری

    چیف جسٹس بینک کے پنشنرز کو حقوق دلوائیں،کرامت شاہ بخاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (پ ر) بینک کی پینشنرز ایکشن کمیٹی پاکستان کے چیئرمین سید کرامت علی شاہ بخاری، سرپرست اعلیٰ محمد سلیم بٹ سابق نائب صدر، طارق سعید بٹ، جاوید احمد خان، ظفر صادق، ریاض احمد خان، معین الدین، اشفاق احمد، محمد ارشد ہیرو، طاہر حمید، وقار احمد زیدی، محمد انور،میاں سعید احمد اور محمد عباس مسلم نے سکندر بلاک علامہ اقبال ٹاؤن سے اپنے مشترکہ بیان میں چیف جسٹس آف پاکستان سے در د مندانہ اپیل ہے کہ 11 نومبر 2020ء کی معینہ تاریخ سماعت پر اللہ کے واسطے مجبور بوڑھے پینشنرز کو ان کے حقوق دلوا کر ان کی دعائیں لیں۔