محکمہ اوقاف کا 2688ملین روپے سے زائد کا بجٹ منظور

  محکمہ اوقاف کا 2688ملین روپے سے زائد کا بجٹ منظور

  

لاہور(فلم رپورٹر)  اوقاف و مذہبی امورپنجاب کا سالانہ بجٹ مبلغ 2688.507ملین روپے برائے مالی سال 2020-21 اوقاف بورڈ نے منظور کردیا۔ اوقاف بورڈ کا اجلاس چیئرمین اوقاف بورڈ صاحبزادہ سعید الحسن شاہ وزیر اوقاف ومذہبی امور کی صدارت میں کمیٹی روم ایوان اوقاف میں ہواجس میں ڈاکٹر ارشاد احمد سیکرٹری/ چیف ایڈمنسٹریٹراوقاف،نادیہ ثاقب ایڈیشنل سیکرٹری اے ایف ایس محکمہ خزانہ ، محمد مصدق وٹو چیف (PSD)پی اینڈ ڈی بورڈ،محمد سلیم ڈپٹی سیکرٹری (ریگولیشن) محکمہ S&GAD، ملک عبدالو حید ڈائریکٹر فنانس اوقاف پنجاب اورانجینئر محمد شبیر احمد کمبوہ  کے علاوہ دیگر ڈائریکٹرزنے شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -