حضرت میاں میر ؒ کا دوروزہ عرس 25اکتوبر کو شروع ہوگا

  حضرت میاں میر ؒ کا دوروزہ عرس 25اکتوبر کو شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر)محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام دربار حضرت میاں میرؒ کا 397واں سالانہ عرس مبارک25اکتوبر کو شروع ہو گا۔ عرس مبارک کے جملہ انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس صاحبزادہ سید سعید الحسن شاہ وزیر اوقاف پنجاب کی زیر صدارت کل11بجے دن  کمیٹی روم پنجاب انسٹیٹیوٹ آف قرآن اینڈ سیرت سٹیڈیز اپر مال پر ہوگا۔