اسلام آباد میں لیڈی ہیلتھ ورکرز پر تشدد زیادتی ہے،سونیا خان

اسلام آباد میں لیڈی ہیلتھ ورکرز پر تشدد زیادتی ہے،سونیا خان

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی شعبہ خواتین لاہور کی جنرل سیکرٹری سونیا خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پر امن احتجاجی لیڈی ہیلتھ ورکرز پر تبدیلی سرکار نے پولیس کا لاٹھی چارج کرواکر ذہنی طور پر ڈکٹیٹر ہونے کا ثبوت دیدیا ہے جو جماعت طویل دھرنوں اور احتجاج کے نتیجے میں حکومت میں آئی ہے آج اسی جماعت سے پرامن احتجاجی خواتین بھی ہضم نہیں ہو رہی ہیں فوری طور پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کے مطالبات کو پورا کیا جائے اور ان کے خلاف جن پولیس والوں نے لاٹھی چارج کیا ہے ان کے خلاف بھی کاروائی کی جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -