انصاف لیبر ونگ کی ضلعی سطح پر کمیٹیاں بنائیں گے،راناعبدالسمیع

انصاف لیبر ونگ کی ضلعی سطح پر کمیٹیاں بنائیں گے،راناعبدالسمیع

  

لاہور (نمائندہ خصوصی)انصاف لیبرونگ کے مرکزی کوآرڈینیٹر رانا عبدالسمیع سے پارٹی آفس میں کے پی کے سے رہنماء  سید صبور علی شاہ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، ملاقات میں پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر راجہ شبیر، ندیم اصغر جنجوعہ بھی موجود تھے، اس موقع پر رانا عبدالسمیع کا کہنا تھاکہ ریجن اور ضلعوں کی سطح پرانصاف لیبرونگ کی کمیٹیاں تشکیل کی جائیں گی جوکہ انصاف لیبرونگ کی تنظیموں کی کارکردگی کوبہتر بنانے اور سفارشات تیارکرنے میں اپنا اہم کردار ادا کریں گی۔

، سفارشات مرکزی جنرل سیکرٹری عامر محمود کیانی وزیراعظم عمران خان کو پیش کریں گے۔     میڈ یا سیل سنٹرل پنجاب

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -