تین امیدواروں کی پی ایچ ڈی مکمل

  تین امیدواروں کی پی ایچ ڈی مکمل

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے قراۃ العین شعیب دختر محمد شعیب یٰسین کو فارمیسی، راحیلہ اشرف دختر محمد شریف کومالیکیولر بائیولوجی اورمحمد حفیظ ولد محمد طفیل کوفارمیسی کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -