وزارت صحت نے ایگزیکٹو  ڈائریکٹر نرم ہسپتال ڈاکٹر شائستہ حبیب کو عہدے سے ہٹا دیا

 وزارت صحت نے ایگزیکٹو  ڈائریکٹر نرم ہسپتال ڈاکٹر شائستہ حبیب کو عہدے سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی) وزارت صحت نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نرم ہسپتال ڈاکٹر شائستہ حبیب کو عہدے سے ہٹا دیا جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر نرم ہسپتال ڈاکٹر مظہر کو  معطل کر دیا گیا۔گریڈ 19 کی ڈاکٹر شبانہ سلیم کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر نرم ہسپتال کا عارضی چارج دیا گیا ہے۔شبانہ سلیم وزارت صحت  میں ڈائریکٹر کورڈنیشن کے فرایض سرانجام دے رہی تھی.قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ہیلتھ نے ای ڈی اور ڈپٹی ڈائریکٹر کو معطل کرنے کی سفارش کی تھی۔
 وزارت صحت

مزید :

صفحہ آخر -