پنجاب کے 18ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی تربیتی ورکشاپ کا آغاز 

پنجاب کے 18ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی تربیتی ورکشاپ کا آغاز 

  

لاہور (نامہ نگار)پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں پنجاب کے 18ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی تربیتی ورکشاپ کا آغاز ہوگیا ہے،سیشن جج کے پہلے بیج کی تین روزہ تربیتی ورکشاپ21اکتوبر کو اختتام پذیر ہوگی،گزشتہ روزڈی جی پنجاب جوڈیشل اکیڈمی بہادر خان نے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام سیشن ججز کو تربیتی ورکشاپ میں حصہ لینے کا موقع ملے گا، سیشن ججوں کی تربیتی ورکشاپ کا مقصد سائلین کو بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔

تربیتی ورکشاپ

مزید :

صفحہ آخر -