چیف جسٹس کی ہدایت پر ماتحت عدلیہ کے ججوں کی بھرتی کیلئے تحریری امتحانات شروع 

  چیف جسٹس کی ہدایت پر ماتحت عدلیہ کے ججوں کی بھرتی کیلئے تحریری امتحانات ...

  

لاہور (نامہ نگار)چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ مسٹر جسٹس محمدقاسم خان کی ہدایت پرماتحت عدلیہ کے ججوں کی بھرتی کے لئے تحریری امتحانات شروع ہوگئے ہیں، چیف جسٹس کی منظوری کے بعد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی خالی اسامیوں پر بھرتی کے لیے تحریری امتحانات کی تاریخ کا اعلان کیاگیا تھا جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں امتحانی کمیٹی فرائض سر انجام دے رہی ہے،اس موقع پر سیکٹروں وکلاء امیدوار امتحان دے رہے ہیں۔

امتحانات شروع

مزید :

صفحہ آخر -