وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سردار اعجاز احمد جعفرکا حاجی کیمپ کراچی کا دورہ

        وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سردار اعجاز احمد جعفرکا حاجی کیمپ کراچی کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سردار اعجاز احمد جعفرکا حاجی کیمپ کراچی کا دورہ،ڈائریکٹر حج کراچی سید امتیاز علی شاہ اور گلزار سومرو نے ان کا استقبال کیا اور حاجی کیمپ کا وزٹ کرایا،سیکرٹری نے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا،اس کے بعد سیکرٹری نے حاجی کیمپ اور اس میں حجاج کرام کو دی جانے والی سہولیات کے متعلق بریف کیا۔
 سردار اعجاز احمد جع

مزید :

صفحہ آخر -