زمرہ سعد کے والد  کے انتقال پر تعزیت 

       زمرہ سعد کے والد  کے انتقال پر تعزیت 

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کی ناظمہ اسما سفیر اور معتمدہ کراچی فرح عمران  نے جی آئی یوتھ کی نائب نگران زمرہ سعد کے والد اور رکن جماعت عبیدہ وسیم کے شوہر کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے مرحوم اور ان کے اہل خانہ و پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -