سید منظر شاہ سے والدہ  کی رحلت پراظہارِ تعزیت

   سید منظر شاہ سے والدہ  کی رحلت پراظہارِ تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (پ ر)بزمِ اساتذہ اردو (رجسٹرڈ) سندھ  کے سرپرست اعلیٰ مریٹوریس پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال صدر سید اسجد بخاری مرکزی عہدیداران نائب صدر پروفیسر سعیدحسن قادری  شریک معتمد محمد آصف ہاشمی معتمدِ نشرو اشاعت ثمرہ خان اورمرکزی رہنماؤں ڈاکٹر عرفان شاہ،فہیم احمد خان،ڈاکٹر محمودالحسن شیرازی،پروفیسر شازیہ ظہور پروفیسر انیلا شیخ پروفیسر بینا نثار پروفیسرنوید پاشا زاہداقبال آفریدی افشاں شیخ اور سدرہ عارف سمیت اراکین نے معتمد مالیات سید منظر شاہ کی والدہ ماجدہ  کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اس غم کی گھڑی  میں ہم منظر شاہ کے ساتھ شریک ہیں اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات۔ بلند کرے۔

مزید :

صفحہ آخر -