مزار قائد ایکٹ،کسی بھی جرم کی کم سے کم سزا 3 سال قید یا جرمانہ 

مزار قائد ایکٹ،کسی بھی جرم کی کم سے کم سزا 3 سال قید یا جرمانہ 

  

 کراچی (آن لائن)مزار قائدؒ ایکٹ کے تحت کسی بھی جرم کی کم سے کم سزا 3 سال  قیدہے تاہم سزا کو جرمانے میں بھی تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ قا ئداعظمؒ پروٹیکشن اینڈ مینٹیننس آرڈیننس کی سیکشن 6، 8 اور 10 کے مطابق مزار کے اندر کسی بھی قسم کے جلسے اور جلوس کی ممانعت ہے۔ مزا ر قائد تحفظ ایکٹ یہ بھی کہتا ہے کہ کسی بھی جرم کی کم سے کم سزا 3 سال یا اسے جر ما نے میں بھی تبدیل کیا جا سکتا۔ تحفظ ایکٹ کی سیکشن 427 کے تحت 50 ہزار روپے سے زائد کا نقصان پہنچانا جرم ہے جبکہ سیکشن 506 بی کی خلاف ورزی کی سزا بھی 2 سال اور جرمانہ ہے۔

مزار قائد ایکٹ

مزید :

صفحہ اول -