شکریہ کراچی!آپ نے مجھے  جیت لیا،مریم نواز کا ٹویٹ

شکریہ کراچی!آپ نے مجھے  جیت لیا،مریم نواز کا ٹویٹ

  

کراچی(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شکریہ کراچی! آپ نے مجھے جیت لیا ہے۔ شہر قائد سے روانگی کے وقت مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وہ کراچی سے لاہور کے لیے روانہ ہو گئی ہیں۔

مریم نواز

مزید :

صفحہ اول -